لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ ،25 نااہل ارکان کو نکال کر وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے دوبارہ ووٹ گنتی کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف تحریک انصاف کی درخواستیں منظور کر لیں ۔عدالت نے25 نااہل ارکان کو نکال کر وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے دوبارہ ووٹ گنتی کا حکم دے دیا۔کوئی بھی نہ جیتے تو پھر سے انتخاب کرایا جائے ۔ لاہور ہائی کورٹ کے 5 رکنی بینچ … لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ ،25 نااہل ارکان کو نکال کر وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے دوبارہ ووٹ گنتی کا حکم پڑھنا جاری رکھیں